وکی لیکس کو دستاویزات فراہم کرنے والی امریکی فوجی چلسيا میننگ نے قید کے دوران گزشتہ ماہ دوسری بار خودکشی کی کوشش کی۔ امریکی سول لبرٹیز یونین اور
میننگ کے وکیل چیس ا سٹرانگيو نے بتایا کہ ان
کے موکل نے چار اکتوبر کو قید کے دوران خودکشی کی کوشش کی تھی۔ اس نے پہلی بار چار جولائی کو خودکشی کی کوشش کی تھی۔